دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
عَلَیْكَ تَوَکُّلُنَا وَاِعْتِمَادُنَا، فَثَبِّتْنَا عَلیٰ نَھْجِ الْاِسْتِقَامَةِ،
وَأَعِذْنَا مِنْ مُّوْجِبَاتِ الْنَّدَامَةِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ
یَا رَحْمَانُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہی کی ذات پر ہمارا بھروسہ اور ہمارا اعتماد ہے
پس آپ ہمیں استقامت کے راستے پر ثابت قدم کر دیجیے اور ہمیں قیامت کے دن شرمندگی کے اسباب سے اپنی پناہ دے دیجیے۔
اے مہربان ذات !
(ہم پر مہربانی فرمائیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔