دعائے شیخ
"لَمَّا أَتَيْتُ إِلَى الطَّبِيْبِ مُــــنَادِيَاً
قَلْبِي تَوَجَّــعَ يَا طَبِيْبُ فَطَبِّبِ
رَانَتْ عَلَى قَلْبِي الهُمُوْمُ فَقَالَ لِي
طَبِّبْ فُؤَادَكَ بِالصَّـلَاةِ عَلَى النَّبي
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
جب میں پکارتے ہوئے معالج کے پاس (علاج کے لیے) آیا (اور کہا)
اے معالج ! میرے دل کو درد لگا ہے پس میرا علاج کیجیے
میرے دل پر پریشانیوں کا زنگ لگا ہے پس اس (طبیب) نے مجھے کہا
اپنے دل (کی پریشانیوں) کا علاج نبی ﷺ پر درود شریف بھیجنے کے ساتھ کر
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرما دیجیے ، آپ کے حوض (کوثر) پر حاضر کر دیجیے اور آپ کی جماعت میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔