دعا بتاریخ دسمبر 09, 2021

دعائے شیخ

عربی

يارب يامن بنوره تُشرق الظلمات 
وبأمره يكون المستحيل مُمكناً، 
أن تفتح لنا ماتسكّر وتُيسّر لنا ماتعسّر، 
وتأتينا بسؤلنا كما آتيت مُوسَىٰ سؤله، 
اللهُمَّ البشائر المنتظرة والخير المأمول.

اردو

اے میرے پروردگار ! 
اے وہ ذات! 
جس کے نور سے تاریکیاں روشن ہوجاتی ہیں اور جس کے حکم سے ناممکن ، ممکن ہوجاتے ہیں ! 
  آپ ان (امور) کو ہمارے لیے کھول (واضح کر) دیجئے ، جنہوں نے (ہماری سوچوں کو) ماؤف کردیا ہے ، 
ہمارے لیے وہ (معاملات) آسان کر دیجیے جو مشکل ہوگئے ہیں، 
اور ہم جو سوال کریں ، وہ عطا کر دیجیے جس طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جو کچھ مانگا ، آپ نے انہیں دے دیا۔
اے اللّٰہ! متوقع خوشخبریاں اور امید سے بھرپور بھلائی (وقوع پذیر کردیجیے) ۔