دعا بتاریخ دسمبر 09, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهـم يا كافـل العبـاد ، وواهـب الأرزاق وموزع العطايـا ، ارزقنـا نـوراً في القلب ، وضيـاءً في الوجـه ، وعافيـةً  في البـدن ، وسعـةً في المـال والعلـم والعمـل ، وحسن الصفـات وصلاح الأعمـال والنيـات*  .
*غفـر الله لكـم ولنـا ولوالديكم ولوالدينا وجميـع المسلمين*
               *آمين يـارب*

اردو

*اے اللہ ؛ اے بندوں کی کفالت کرنے والے ، رزق دینے والے ، عطیے تقسیم کرنے والے* ! 
*ہمیں عطا فرما دیجیے* : 
*دل کا نور ، چہرے کی روشنی ، جسمانی عافیت ، مال ، علم اور نیک عمل میں وسعت ، عمدہ صفات ، اور اعمال و ارادوں کی درستگی* ۔ 

*اللّٰہ تعالیٰ ؛ آپ کی ، ہماری ، آپ کے والدین کی ، ہمارے والدین کی اور تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے*۔
*اے پالنے والے ! ہماری دعائیں قبول فرما لے*