دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
يَا بَاسِطَ النِّعَمِ، وَ يَا مُوَزِّعَ الْأَرْزَاقِ،
اُمْنُنْ عَلَيْنَا بِفَيْضٍ مِّنْ جَزِيلِ نِعَمِكَ،
وَ اغْمُرْنَا بِسَيْلٍ مِنْ رَحْمَتِكَ،
وَ ارْزُقْنَا مِنْ حَيْثُ لَا نَحتَسِبُ،
وَ مَتِّعْنَا بِكَامِلِ الصِّحَّةِ وَ الْعَافِيَةِ.
اَللَّهُمَّ
بِلُطْفِكَ أَصْبَحْنَا، وَ بِنُورِكَ أَبْصَرْنَا، وَ عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا، وَ بِكَ اسْتَعَنَّا.
اَللَّهُمَّ
ارْحَمْ أَمْوَاتَنَا رَحْمَةً وَاسِعَةً،
وَ اغْفِر لَهُمْ مَّغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ،
إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ.
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ
اے اللّٰہ!
اے نعمتوں کو پھیلانے اور روزیوں کو تقسیم کرنے والے !
آپ ہم پر اپنے فیضِ کرم سے، اپنی بے پایاں نعمتوں کے فیض سے ہم پر احسان کیجیے، اپنی رحمت کی موسلا دھار بارش سے ہمیں ڈھانپ لیجیے، ہمیں وہاں سے رزق عطا فرمائیے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو، ہمیں کامل صحت اور کامل عافیت سے بہرہ مند فرمائیے۔
اے اللّٰہ!
آپ ہی کے لطف و کرم سے ہم نے صبح کی، آپ ہی کے نور (تجلًی) سے ہم نے روشنی پائی، آپ ہی پر اعتماد کیا اور آپ ہی سے مدد طلب کی۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے مرحومین پر، اپنی وسیع رحمت فرمائیے اور انہیں اپنی خصوصی مغفرت سے نواز یے۔ بے شک آپ ہی بہت زیادہ بخشنے والے، نہایت رحم فرمانے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!