دعا بتاریخ نومبر 09, 2020

دعائے شیخ

عربی

رب اجعل أيامنا كلها سعادة، 
وأبرئ الأسقام، وابسط الأرزاق، 
وحسن الأخلاق، وانشر الرحمات 
وامح السيئات، 
تباركت وتعاليت يارب الأرض والسماوات .

اردو

ے میرے پروردگار ! 
ہمارے سارے دنوں کو باسعادت بنا دیجیے ، 
بیماروں کو شفا دے دیجیے ، 
ذرائع رزق اور عمدہ اخلاق کو پھیلا دیجیے ، 
اپنی رحمتیں وسیع کر دیجیے ، 
ہماری برائیاں مٹا دیجیے ، 
 اے آسمانوں و زمین کے رب ! 
آپ بہت بابرکت اور بلند ہستی ہیں ( ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے )