دعائے شیخ
اللهم أرحنا بعد التعب وأسعدنا بعد الحزن وكافئنا بعد الصبر، بيدك سعادتنا فأسعد لنا قلوبنا.
جمعه مباركه مقدما
اے اللہ !
ہمیں مشقت کے بعد راحت دے دیجیے ،
غم کے بعد نیک بخت بنا دیجیے ،
صبر کے بعد ہمارا دفاع فرما لیجیے ،
آپ ہی کے قبضے میں سعادتیں پس آپ ہمارے دلوں کے لیے سعادت پیدا فرما دیجیے ۔
حاضر جمعہ مبارک