دعائے شیخ
أَسْأَلُ الْلّٰهَ
أَنْ یَّجْعَلَ ھٰذَا الْصَّبَاحِ بِدَایَةَ خَیْرٍ لَّنَا وَ لِلْأُمَّةِ وَ شِفَاءً تَامَّا وَعَاجِلاً لِکُلِّ مَرِیْضٍ وَ نُوْرًا لِقُلُوْبَنَا وَ فَتْحًا لِأَبْوَابِ الْخَیْرِ وَ الْرِّزْقِ
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنَ الْشَّاکِرِیْنَ الْرَّاضِیْنَ
وَ احْفَظْ أُمَّةَ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ مِنْ کُلِّ سُوْءٍ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس صبح کو
ہمارے لیے اور امت کے لیے خیر کا آغاز کرنے والی، ہر بیمار کے لیے مکمل اور جلد شفا والی، ہمارے دلوں کے لیے روشنی والی، بھلائی اور وسائلِ رزق کے دروازوں کو کھولنے والی بنادے
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے شکر گزاروں، اپنے سے راضی رہنے والوں میں شامل کر لیجیے
ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کی امت کی ہر برائی سے حفاظت کیجیے!
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔