دعا بتاریخ ستمبر 09, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
لا تعذبنا بمرض ولا تشقينا بولد ولا تسلط علينا احد ونجنا من شر النفاثات فى العقد ومن شر حاسد اذا حسد ....
 اللهم
 يامن دبر ليوسف امره وازاح عن يونس غمه ونجى موسى من عدوه وحفظ محمدا فى الغار بقدرته وتكلم عيسى فى المهد بامره واعاد ليعقوب بصره وشفى ايوب من مرضه ،دبر لنا امورنا واصلح لنا احوالنا واجعل لنا من كل هم  فرجا ومن كل ضيق مخرجا وارحم موتانا واشف مرضانا يا رب العالمين .

اردو

ے اللّٰہ!
ہمیں کسی بیماری کے سبب عذاب نہ دیجیے ، 
نہ اولاد کے سبب ہمیں کسی بد نصیبی کا سامنا کرنے دیجئے ، 
نہ ہم پر کسی کو مسلط ہونے دیجئے ، 
اور ( دل ودماغ پر فاسد افکار کی) گرہیں لگا کر (جھوٹے پروپیگنڈے کی) پھونکیں مارنے والی گروہیتوں کے شر سے اور حاسدین (بد خواہوں) کے حسد کے شر سے بچا لیجئے ، 

اے اللّٰہ!  
اے وہ ذات ! جس نے حضرت یوسف علیہ السلام کے لیے اپنے فیصلے سے (مصر کی حکومت پر سرفراز کرنے) کی تدبیر کی ! ( تہ بتہ اندھیروں میں) حضرت یونس علیہ السلام کے غم کو دور کیا !حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ان کے دشمن (فرعون اور اس کے نظام) سے نجات دی ! (سفر ہجرت کے تاریخ ساز موقع پر) حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی غار (ثور) میں حفاظت کی ! حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ اپنے فیصلے کے بارے میں ماں (حضرت مریم) کی گود میں کلام کیا ! (قمیص یوسف کے ذریعے سے) حضرت یعقوب علیہ السلام کی آنکھوں کی بنائی لوٹا دی ! اور حضرت ایوب علیہ السلام کو ان کی (غیر معمولی) بیماری سے شفا دی !
ہمارے حق میں ، ہمارے معاملات کی تدبیر فرما دیجیے ، ہماری خاطر ہمارے حالات بہتر بنا دیجیے ، ہر پریشانی سے نجات اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیجیے ، ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے اور ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ، 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!) ۔

انگریزی

O Allah!
Do not torment us with any disease;
And do not let any misfortune befall because of our children;
And do not impose anyone on us;
And save us from the evil of the those who cast a spell (of lies and false propaganda) and from the envy of the envious.

O Allah! O the One! 
Who provided a strategy for Prophet Yusuf (peace be upon him) (to rule over Egypt)! 
And Who removed the grief of Prophet Yunus (peace be upon him) (in the darkest recesses)!  
And Who freed Prophet Musa (peace be upon him) from the clutches of his enemy (the Pharaoh and his establishment);
And (on the historic occasion of the migration journey) protected the Prophet Muhammad (peace be upon him) in the cave (of Thor);
And Who talked to Prophet Isa (peace be upon him) in the lap of his mother (Maryam) about His decision! 
And Who (through Yusuf's shirt) returned the sight of Prophet Yaqub (peace be upon him);
And Who healed Prophet Ayyub (peace be upon him) from his (extraordinary) illness.

Provide a solution for our problems that goes in our favour;
And make our state of affairs better;
And remove our worries and provide a way out for us from every affliction;
And have mercy on our deceased and heal our sick.

 O Lord of the worlds! (Accept our prayers!)