دعا بتاریخ جولائی 09, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اللَّهُمَّ 
 إِنِّا نعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، وَمِن فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِن فِتْنَةِ النَّارِ وَعَذَابِ النَّارِ وَمِن شَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى،
 وَنعُوذُ بِكَ مِن فِتْنَةِ الْفَقْرِ، 
 وَنعُوذُ بِكَ مِن فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، 

 آمـــــــــين ياربَّ العالَمين 
 حَفِظَكمُ الله وأحياكم حياةً طيبةً 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم سستی، بڑھاپے، گناہ اور قرضہ سے، قبر اور عذابِ قبر کے فتنہ سے، جہنم کی آگ اور جہنم کی آگ کے فتنہ سے اور دولتمندی کے فتنہ کے شر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں، 
 ہم فقر وفاقہ کی آزمائش سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں، 
 اور ہم مسیحِ دجال کے فتنے سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے