دعا بتاریخ جولائی 09, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
نسألك عافية تقوينا بها على طاعتك ورضاك
وعبادة نستحق بها مغفرتك ورحمتك 
وسعة من رزق حلال طيب مبارك
وأن تؤمننا في مواقف الخوف والفزع بأمنك
وأن تجعلنا من طوارق الهم والغم في حصنك 
اللهم
قدر لنا ذلك و زيادة

           آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّہ !
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں : 
ایسی صبح کی کہ جس میں کام آسان ہوں ، 
ایسی صبح کہ جس میں خوشخبریاں کھینچی آئیں ، 
ایسی صبح کہ جس میں صرف اعمال صالحہ کی توفیق شامل حال ہو ، 
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے بھلائی کا فیصلہ فرما دیجیے اور ہمارے لیے اس میں برکت دے دیجیے ، 
اے اللّہ !
ہم سے ہمارے صالح اعمال ، آپ کی مہربان ذات کی رضا کے لیے مختص نیتوں کے ساتھ قبول کیجیے ۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔