دعائے شیخ
يارب في هذا الصباح
ارزقنا اجابة الدعاء ،وصلاح الأبناء، وبركة العطاء .
يارب
نسألك بركة في العمر وعافية في الجسد وجنة الفردوس في الآخرة .
اللهم امين
اے میرے پروردگار ! اس صبح میں ،
آپ ہمیں دعا کی قبولیت ،
اولاد کی درست روش (نیکو کاری)
اور اپنی نوازش کی برکت (اضافہ) عطا فرما دیجیے ۔
اے میرے پروردگار !
ہم آپ سے ،
عمر میں برکت ،
جسمانی عافیت
اور آخرت میں جنت الفردوس کا سوال کرتے ہیں ۔
اے اللہ ! ہماری دعائیں قبول کیجیے !