دعائے شیخ
اللهم
اجعل القرآن العظيم لقلوبنا ضياء
ولأبصارنا جلاء، ولذنوبنا ممحصا
ولأسقامنا دواء، وعن النار مخلصا
اللهم
انقلنا بالقرآن الكريم من الظلمات إلى النور
ومن الضلالة إلى الهداية
ومن الفقر إلى الغنى ياذا الجلال والإكرام
ويا ذا الطول والإنعام
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
ا ے اللّٰہ !
آپ قرآن عظیم (سے ہمارے استفادہ) کو ہمارے دلوں کے لیے نور ، ہماری آنکھوں کے لیے جلا (روشنی) بخشنے والا ، ہمارے گناہوں کو صاف کرنے والا، ہماری بیماریوں کا علاج کرنے والا اور جہنم کی آگ سے نجات دلانے والا بنا دیجیے،
اے اللہ !
اے بزرگی والے اور عزت دینے والے !
اے مہرباں اور انعام والے !
ہمیں قرآن کریم (کی فکر کے غلبہ) کے ذریعہ اندھیروں سے روشنی کی طرف، گمراہی سے ہدایت کی طرف اور احتیاج سے وسائل کی وسعت کی طرف منتقل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔