دعائے شیخ
صباح
القلوب التي يسكن الورد رسائلهم
وتفيض بالعطر حروفهم
يحملون الود في حديثهم
والنقاء غيم يمطر من قلوبهم
اللهمّ
إنك أعطيتنا خير الأصحاب في الدنيا
دون أن نسألك فلا تحرمنا من صحبتهم
في الجنّة
اللهمَّ
أسعدهم وفرح قلوبهم وفرج همومهم
واختم لهم بالإيمان.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
صبح (کا سلام)
ان دلوں کے لیے ہے جن کے پیغامات گلاب کے پھول میں بستے ہیں ،
جن کے حروف خوشبو بکھیرتے ہیں ،
جو اپنی گفتگو میں دوستی کے حامل ہوتے ہیں ،
اور پاکیزگی ، ان کے دلوں سے بارش برساتے بادل کی مانند ہوتی ہے
اے اللّٰہ!
بیشک آپ نے بغیر ہمارے طلب کیے ہمیں دنیا میں بہترین رفقاء دیے ہیں پس آپ ہمیں جنت میں بھی ان کی صحبت سے محروم نہ فرمائیے ،
اے اللّٰہ!
انہیں سعادتمند بنا دیجیے ،
ان کے دل خوش کر دیجیے ،
ان کی پریشانیاں دور فرما دیجیے ،
اور ان کا ایمان پر خاتمہ فرما دیجیے ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔