دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
إِھْدِنَا ھِدَایَةً لَا نَرْتَدُّ بَعْدَھَا اَبَدًا،
وَ أَسْعِدْنَا سَعَادَةً لَّا نَشْقیٰ بَعْدَھَا،
وَ أَنْزِلْ عَلَیْنَا رَحْمَتَكَ وَ قِنَا عَذَابَكَ،
وَ اجْعَلْ آخِرَ کَلَامِنَا فِیْ الْدُّنْیَا شَھَادَةَ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا الْلّٰهُ وَ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلَ الْلّٰهِ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
ہمیں ایسے راستے پر چلا دیجیے کہ اس کے بعد کبھی بھی ہم اس سے پھریں نہیں،
ہمیں ایسی سعادت سے نواز (کامیابی) دیجیے کہ ہم اس کے بعد کبھی بھی بد نصیب نہ ہوں،
ہم پر اپنی رحمت نازل کر دیجیے اور ہمیں اپنے عذاب سے بچا لیجیے،
دنیا میں ہمارا آخری کلام (بات) اس گواہی کو بنا دیجیے یہ کہ :
اللّٰہ کے علاوہ کوئی معبود (حاکم) نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ اللّٰہ کے رسول ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!