دعائے شیخ
اللّـهُمَّ
اِجعَلنا مِنَ المُتَوكِّلينَ عَلَيك،
وَاجعَلنا مِنَ الفائِزينَ لَدَيك،
وَاجعَلنا مِنَ المُقَرَّبينَ إليك،
بِإحسانِكَ يا غايَةَ الطّالِبين
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے پر اعتماد کرنے والوں میں شامل کر دیجیے،
ہمیں اپنے سامنے کامیاب لوگوں میں شامل کر دیجیے،
اور ہمیں اپنی طرف قرب حاصل کرنے والوں میں شامل کر دیجیے۔
اے طالبوں کی مقصود ہستی !
اپنے احسان کے سبب (ہمیں بھی منزل مقصود تک پہنچا دیجیے!)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے !
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے.