دعائے شیخ
اللهم
ارزقنا زهو جنانك وشربة من حوض نبيك محمّد صلى الله عليه وسلم
اللهم
اجعلنا ممن يورثون الجنان ويبشرون بروح وريحان ورب غير غضبان ..
اللهم
إنا ظلمنا أنفسنا ظلما كثيرا، ولا يغفر الذنوب إلا أنت،
فاغفر لنا مغفرة من عندك،وارحمنا،
إنك أنت الغفور الرحيم.
اللهم
اجعلنا من عتقائك من النار وتقبل منا رمضان
آمـــــــــين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی جنت ( میں داخلہ) کا اعزاز اور اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کے حوض سے سیرابی عطا کیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو جنت کے وارث ہوں، اور جنہیں راحت ورزق اور رب تعالیٰ کے کبھی ناراض نہ ہونے کی خوشخبری دی گئی ہو۔۔۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے اپنی جانوں پر بہت زیادہ ظلم کیا اور آپ سوا کوئی (ہمارے) گناہ معاف نہیں کر سکتا پس آپ ہمیں اپنی جناب سے بخش دیجیے اور ہم پر رحم فرمائیے، بیشک آپ بہت زیادہ بخشنے والے نہایت مہربان ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمیں جھنم کی آگ سے آزاد ہونے والوں میں شامل کر دیجیے اور ہماری طرف سے رمضان المبارک (کی عبادات) قبول فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!