دعائے شیخ
لم يكن فقط نبي مبعث..
ولا رسول مرسل ..
بل هو رحمة للعالمين
*قال الله*
*{وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ}*
فعليه الله صلى..
وعليه الله سلم..
طابت جمعتكم بالصلاة على سيدنا محمدﷺ
*ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ*
( اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ) مبعوث نبی اور بھیجے ہوئے رسول ہی نہ تھے بلکہ آپ اقوام عالم کے لیے رحمت بھی تھے ۔۔ (جیسا کہ)
*اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا :*
*( اور ہم نے آپ کو اقوام عالم کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے* ) سورۃ الانبیاء ؛ 107
پس آپ پر اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت نازل ہو ۔۔
اور آپ پر اللّٰہ کی سلامتی ہو ۔۔
آپ (احباب) کا یہ جمعہ ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود شریف پڑھنے کے ساتھ عمدہ ثابت ہو ۔۔