دعائے شیخ
اللهم
اجعلنا هادين مهتدين ، غير ضالين ولا مضلين ،
سلما لأوليائك ، وحربا على أعدائك ،
نحب بحبك من أحبك ، ونعادي بعداوتك من خالفك.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں ھدایت دینے والے ، ھدایت پانے والے ، نہ کہ گمراہ ہونے والے اور نہ گمراہ کرنے والے ، بنادیجیے ،
(نیز آپ) اپنے دوستوں کے لیے (ہمیں) باعث سلامتی اور اپنے دشمنوں کے لیے مزاحمت کار (بنائیے) ،
ہم آپ کی محبت کے سبب ہر اس شخص سے محبت کرتے ہیں کہ جس نے آپ سے محبت کی اور ہم آپ کی عداوت کے سبب دشمنی کرتے ہیں ہر اس شخص سے کہ جس نے آپ کی مخالفت کی۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔