دعا بتاریخ جنوری 09, 2023

دعائے شیخ

عربی

أسأل الله
 الذي أضاء الوجود بعظمته
ووهبنا الحمد والشكر على نعمته 
وأجاب دعاء المضطرين برحمته 
أن يهبكم من النعيم بهجته
ومن السعد قمته
ومن الإيمان أعلى درجته
وأن يمنحكم شمول الصحةوتمام العافية
 وأن يحفظكم وأهلكم وأولادكم
 مدى الأيام والسنين 
ويجمعكم بوالديكم وأحبابكم في جنات النعيم 

             آمِين يَارَبَّ الْعَالَمِينَ 
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة

اردو

اس اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
جس نے وجود (موجودات) کو اپنی عظمت کے سبب روشن کردیا ، 
ہمیں اپنی نعمتوں پر اپنی تعریف اور شکر کی توفیق دی ،  
اپنی رحمت کے سبب مجبور لوگوں کی دعا کو قبول کیا ، 

یہ کہ وہ آپ احباب کو اپنی نعمت سے تروتازگی ، سعادت سے اس کی قدر اور ایمان سے اس کا بلند درجہ دے ، 
یہ کہ وہ آپ کو مکمل صحت اور کامل عافیت عطیہ کرے ، 
یہ کہ وہ آپ کی ، آپ کے اہل خانہ کی اور آپ کی اولاد کی  دنوں اور سالوں کی مدت تک (تا قیامت) حفاظت کرے ، 
آپ کو ، آپ کے والدین اور احباب کے ساتھ نعمت کی جنتوں میں جمع کرے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔