دعائے شیخ
أسأل الله
الذي أضاء الوجود بعظمته
ووهبنا الحمد والشكر على نعمته
وأجاب دعاء المضطرين برحمته
أن يهبكم من النعيم بهجته
ومن السعد قمته
ومن الإيمان أعلى درجته
وأن يمنحكم شمول الصحةوتمام العافية
وأن يحفظكم وأهلكم وأولادكم
مدى الأيام والسنين
ويجمعكم بوالديكم وأحبابكم في جنات النعيم
آمِين يَارَبَّ الْعَالَمِينَ
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة
اس اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
جس نے وجود (موجودات) کو اپنی عظمت کے سبب روشن کردیا ،
ہمیں اپنی نعمتوں پر اپنی تعریف اور شکر کی توفیق دی ،
اپنی رحمت کے سبب مجبور لوگوں کی دعا کو قبول کیا ،
یہ کہ وہ آپ احباب کو اپنی نعمت سے تروتازگی ، سعادت سے اس کی قدر اور ایمان سے اس کا بلند درجہ دے ،
یہ کہ وہ آپ کو مکمل صحت اور کامل عافیت عطیہ کرے ،
یہ کہ وہ آپ کی ، آپ کے اہل خانہ کی اور آپ کی اولاد کی دنوں اور سالوں کی مدت تک (تا قیامت) حفاظت کرے ،
آپ کو ، آپ کے والدین اور احباب کے ساتھ نعمت کی جنتوں میں جمع کرے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔