دعا بتاریخ جنوری 09, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ
إنا نسألك التوفيق  والهداية،  والرشد والإعانة،
 والحب واﻹنابة،والدعوة والإجابة. 
اللهم 
ارزقنا نورا في القلب، وزينة في الوجه، 
وقوة في العمل. 

اللهمّ 
ّ صل على نـبـيـنــا םבםב ناصر الحق بالحق والهادي إلى صراطك المستقيم وعلى آله وصحبه وسلم .

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک آپ سے ہم (اعمال خیر کی) توفیق ، (سیدھے راستے کی) ہدایت ، (صحیح کام پر) رہنمائی ، (انسانی خدمت کے امور پر) مدد ، محبت الٰہی ، (اپنی طرف) رجوع اور (سچائی کی طرف) دعوت دینے اور اس کی قبولیت کی درخواست کرتے ہیں ۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں دل کی روشنی ، چہرے کی رونق اور عمل کی قوت عطا کر دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
حق (درست طریقہ) کے ذریعہ ، حق (اجتماعی طور پر عدل و انصاف کے قیام) کو تقویت دینے والے اور آپ کے سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرنے والے ہمارے نبی حضرت محمد (مصطفیٰ ﷺ) پر ، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔