دعائے شیخ
اللهم صفي قلوبنا واغسل ذنوبنا واستر عيوبنا وزكي نفوسنا ، اجعلنا ممن طاب ذكرهم
وحسنت سيرتهم واستمر أجرهم في حياتهم وبعد موتهم .
اللهم أسألك أن ترزقنا لذة السجود ودعاء غير مردود وفرج ورحمة منك يا معبود .
وأبعد عنا البلاء وارفع شأننا ومقامنا في الأرض والسماء، وشافي مرضانا وأرحم موتانا وموتى المسلمين.
اسعد الله يومكم
اے اللہ !
ہمارے دلوں کو صاف کردیجئے ،
ہمارے گناہوں کو دھو ڈالئے ،
ہمارے عیوب کو چھپا دیجئے ،
ہمارے نفوس کا تزکیہ ( عمدہ اخلاق سے آراستہ) کر دیجئے ،
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے جن کا اچھا تذکرہ ہے ، جن کا طرز زندگی عمدہ رہا اور جن کا اجر ان کی زندگی میں اور موت کے بعد بھی جاری ہے ۔
اے اللہ ؛ اے عبادت کے لائق ذات !
آپ سے میں سوال کرتا ہوں کہ :
ہمیں سجدوں کی لذت ، مسترد نہ ہونے والی دعا ، کشادگی اور اپنی طرف سے رحمت عطا فرما دیجئے ،
ہم سے مصیبت دور فرما دیجئے ،
زمین و آسمان میں ہماری شان اور مقام بلند فرما دیجئے ،
ہمارے بیماروں کو شفاء دے دیجئے ،
ہمارے اور تمام مسلمانوں کے فوت شد گان پر رحم فرما دیجئے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو سعادت بخشے ۔