دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِيْنِ،
وَ نَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحضُرُوْنَ.
اَللَّهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ الْيُمْنَ وَ الْبَرَكَةَ،
وَ نَعُوذُ بِكَ مِنَ الشُّؤْمِ وَ الْهَلَكَةِ.
اَللَّهُمَّ
بَيِّضْ وُجُوهَنَا بِنُورِكَ يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهُ أَوْلِيَائِكَ،
وَ لَا تُسَوِّدْ وُجُوهَنَا بِظُلُمَاتِكَ يَوْمَ تَسْوَدُّ وُجُوهُ أَعْدَائِكَ.
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ
اے اللّٰہ!
ہم شیطانوں کے وسوسوں (ان کے اُکسانے) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے ہمارے رب !
(اس سے بھی) ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں کہ وہ ہمارے پاس آئیں۔
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے خیر و برکت کی درخواست کرتے ہیں، ہم نحوست اور ہلاکت سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اللہ!
جس دن آپ کے اولیاء کے چہرے، آپ کے نور سے سفید (روشن) ہوں گے، اس دن آپ ہمارے چہروں کو بھی اپنے نور سے روشن فرمائیے، اور جس دن آپ کے دشمنوں کے چہرے سیاہ ہوں گے، اس دن ہمارے چہروں کو سیاہ نہ فرمائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرمائیے !