دعا بتاریخ نومبر 08, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
زين أيام أحبتي بالتوبة والغفران 
وأكثر حسناتهم بالميزان 
وأجزهم جنة ذات أفنان 
وثبتهم بالتقوى والإيمان 

         آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
میرے احباب کے دنوں کو توبہ اور (گناہوں کی) معافی کے ساتھ مزین کر دیجیے ، 
ان کی نیکیاں ترازو میں زیادہ کر دیجیے ، 
ان کو شاخوں (پھلوں) سے بھری جنت کی جزا (بدلہ)  دیدیجیے ، 
اور انہیں تقوی (قیام عدل) اور ایمان (غلبہ دین کے نظریہ) پر ثابت قدم کر دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔