دعائے شیخ
اللهمّ
سق إلينا من رحماتك مايغنينا، وأنزل علينا من بركاتك مايكفينا، وادفع عنا كل ما يؤذينا، وهب لنا من العمل الصالح ماينجينا، ياذا الفضل العظيم .
اے اللّٰہ!
ہماری طرف اپنی ایسی رحمتیں بھیج دیجیے ، جو ہمیں (دوسروں سے) بے نیاز کر دیں ،
اپنی طرف سے ہم پر ایسی برکات نازل کر دیجیے ، جو ہمیں (ہمارے تمام معاملات میں) کافی ہو جائیں ،
ہم سے (وہ سب ناگوار چیزیں) دور کر دیجیے ، جو ہمیں اذیت دیتی ہیں ،
اور ہمیں اس عمل صالح (کی توفیق) دے دیجیے ، جو (دنیا اور آخرت کے عذاب سے) ہماری نجات کا ذریعہ بن جائے ۔
اے (ہم پر) بڑے احسان والے ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے)