دعا بتاریخ نومبر 08, 2020

دعائے شیخ

عربی

رفع الله مقامكم كما رفع الســماء..
وتقبل منكم الصلاة والدعاء..
ووســـــع رزقكم عدد مانزل من الماء... 
وطوى صحائف أعمالكم نقية بيضاء..
وجعلكم في دنياكم وأخرتكم من السعداء.
أسال  الله أن يبارك في حياتكم ويكتب لكم الخير ويوسع ارزاقكم ويهبكم الصحة والعافية ويجعل لكم في كل أمر يسـرا وفي كل رزق بركة ويصلح شــــــأنكم كله ويرزقكم نعيمي الدنيا والآخرة .

اردو

اللّٰہ تعالیٰ آپ کے مقام کو بلند فرمائے جیسے اس نے آسمان کو بلند کیا ۔۔ 
آپ کی نماز اور دعا قبول فرمائے ۔۔ 
آپ کے رزق کو وسیع فرمائے جتنی مقدار میں اس نے آسمان سے پانی اتارا ۔۔ 
آپ کے نامہ اعمال کو صاف سفید لپیٹ دے ۔۔ 
آپ کو دنیا و آخرت میں سعادتمندوں میں شامل فرمائے ۔۔ 

اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ وہ آپ کی زندگی میں برکت پیدا فرمائے ، آپ کے لیے خیر وبرکت کا فیصلہ فرمائے ، رزق وسیع فرمائے ، صحت و عافیت دے ، ہر معاملے میں آسانی پیدا فرمائے ، ہر طرح کے رزق میں برکت دے ، ساری حالت درست فرما دے ، دنیا و آخرت کی نعمتوں سے نوازے ۔