دعا بتاریخ اکتوبر 08, 2023

دعائے شیخ

عربی

اسأل الله عز وجل
أن يهبكم السعة في كل شيء
وأن يرزقكم سعة الصدر وانشراح النفس وسماحة الأخلاق
وأن يوفقكم لسعة اليد ومحبة الجود
 والمسارعة في البذل والعطاء
إنه جواد كريم 

            آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کو ہر چیز میں وسعت دے ، 
وہ سینے کی وسعت ، نفس کی کشادگی اور اخلاق کی بلندی دے ، 
 وہ آپ کو ہاتھ کی وسعت (خوشحالی) سخاوت سے محبت ، خرچ کرنے اور عطا کرنے میں جلدی کی توفیق دے۔ 
بیشک وہ (اللّٰہ تعالیٰ) بہت نوازش والا مہربان ہے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔