دعائے شیخ
اللهــــم نسألك لذة النظر إلى وجهك الكريم والشوق إلى لقائك
اللهــــم زينا بزينة الإيمان
وإجعلنا هداة مهتدين
اللهــــم ألبسنا لباس العافيه وإختم
لنا بالمغفره وأعطنا من الدنيا ما
تقينا به فتنتها وتغنينا به عن أهلها
وإجعل القرآن العظيم شفائنا ودوائنا.
اللهــــم آمــيييين
اے اللہ ! آپ سے ہم ، آپ کے عزت والے چہرے کو دیکھنے کی لذت اور آپ سے ملاقات کے شوق کا سوال کرتے ہیں ۔
اے اللّٰہ ! ہمیں ایمان کی زینت سے مزین فرما دیجیے اور ہمیں دوسروں کی ہدایت کا ذریعہ بننے والے ، ہدایت کو قبول کرنے والے بنا دیجیے ۔
اے اللہ ! ہمیں عافیت کا لباس پہنا دیجیے ،
اپنی مغفرت کے ساتھ ہماری زندگی کا اختتام فرمائیے ،
ہمیں دنیا میں وہ عطا کر دیجیے جو ہمیں اس کے فتنے سے بچائے اور اس کے باشندوں سے بے پروا کر دے ،
قرآن عظیم کو ہماری دوا اور شفا بنا دیجیے ۔
اے اللہ ! ہماری دعاؤں کو بار بار قبول فرما لیجیے !