دعائے شیخ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ أَنْعَمَ عَلَیْنَا بِعُمْرٍ جَدِیْدٍ وَ یَوْمٍ جَدِیْدٍ
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنَ الْشَّاکِرِیْنَ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْأَمْنَ فِیْ أَوْطَانِنَا وَالْسَّلَامَةَ فِیْ دِیْنِنَا وَأَبْدَانِنَا وَالْمَغْفِرَةَ لِآبَائِنَا وَأُمَّھَاتِنَا وَالْبَرَکَةَ فِیْ أَرْزَاقِنَا وَ الْصِّحَّةَ فِیْ أَجْسَادِنَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
تمام تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے نئی زندگی اور نئے دن کے ساتھ ہم پر انعام کیا
اے اللّٰہ!
ہمیں (اپنے) شکر گزاروں میں شامل کر دیجیے
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، اپنے ملکوں میں امن کی، اپنے دین اور اپنے بدنوں میں سلامتی (تحفظ) کی، اپنے باپوں اور اپنی ماؤں کی مغفرت کی، اپنے وسائلِ رزق میں برکت کی اور اپنے جسموں میں صحت کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔