دعا بتاریخ ستمبر 08, 2021

دعائے شیخ

عربی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته؛ 

هناك أشخاص إذا (بدأ صباحك) بهم فأنت أسعد الناس. 
هم  (عطر الورود )، هم سر الوجود، هم السعادة بلا حدود، يستحقون منا ابهى صباح. 

صباح مملوء بالعافية لأهل القلوب الصافية. 

اردو

السلام علیکم و رحمة اللّٰہ و برکاته؛ 

یہاں (اس دنیا میں) ایسی شخصیات موجود ہیں کہ جب آپ کی صبح کا آغاز ان کے ساتھ ہو تا ہے تو آپ تمام انسانوں میں سب سے زیادہ باسعادت (شمار) ہوتے ہیں ، 
وہ (احباب) گلاب کے عطر (کی مانند) ہیں ، وہ (نعمتوں کے) وجود کا راز ہیں ، وہ بغیر کسی حد بندی کے سراپا کمال ہیں ، وہ ہماری جانب سے شاندار صبح کا استحقاق رکھتے ہیں ،
ایسی صبح ، جو با صفا اہل دل کے لیے ، عافیت سے بھرپور  ہو ۔ 

انگریزی

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh (May the peace, mercy, and blessings of Allah be with you).

There are people (in this world), that when you begin your morning with them, you are the most fortunate of all human beings;
They are like the fragrance of roses; 
They are the secret of the existence of blessings; 
Their embodiment of qualities is endless;
From our side, they deserve a wonderful morning - a morning which is full of peace and wellbeing for the pure-hearted.