دعائے شیخ
اَللّٰھُمَّ
إنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْنَّارِ،
وَنَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَمَا بَطَنَ،
وَنَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْدَّجَّالِ
اَللّٰھُمَّ
إِغْفِرْ لَنَا وَاجْعَلْنَا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَوْقَ کَثِیْرٍ مِّنْ خَلْقِكَ مِنَ الْنَّاسِ،
اَللّٰھُمَّ
إِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا، وَاَدْخِلْنَا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ مُدْخَلًا کَرِیْماً
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اےاللّٰہ !
بیشک ہم جہنم کی آگ سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
ہم قبر کے عذاب سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
ہم فتنوں سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں جو ان میں سے ظاہر ہوئے اور جو چھپے ہیں،
اور ہم دجال (دجل و فریب کی طاقتوں) کے فتنے سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ !
ہمیں بخش دیجیے اور قیامت کے دن ہمیں اپنے بنائے ہوئے بہت سے لوگوں پر فضیلت عطا فرما دیجئے ۔
اے اللّٰہ !
ہمارے گناہوں کو معاف کر دیجیے اور ہمیں قیامت کے دن عزت کے مقام میں داخل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔