دعا بتاریخ جون 08, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ اجعل يومنا هذا 
حافلا ببشائر خيرك وعفوك 
واجعل لنا مع نفحات 
 هذا الصباح رزقا و فرحاً ،
وجد علينا بمغفرتك ورضاك، 
انك انت الجواد. 

اردو

اے اللہ ! آپ ،
ہمارے اس دن کو اپنی طرف سے خیر و بھلائی اور معافی کی خوشخبریاں لانے والا بنا دیجیے ،
اس صبح کے خوشبودار جھونکوں کے ساتھ رزق اور خوشی کو طے کردیجیے ،
 اور ہم پر اپنی بخشش اور اپنی رضامندی کی عنایت کیجئے، بے شک آپ ہی بے تحاشا دینے والے ہیں۔