دعائے شیخ
أشدُّ ما تُصاب به اعتياد غياب الطاعة
في حياتك،
حين تُكسر شوكة ضميرك
فلا تُحسُّ بأيِّ وَخزٍ مهما غيَّرتَ وجهتك!
فاللهم
رُدّنا إليك، واقشع سُحبَ الغفلةِ عنَّا،
واهدنا إلى تغيير ما تكره، والثبات على ما تُحبّ يارب "
اللهمَّ
جنبنا الفتن ماظهر منها ومابطن
اللهمَّ
ثبتنا على الصراط المستقيم
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
آپ کو سب سے زیادہ جس گراں مصیبت کا سامنا کرنا ہوتا ہے وہ اپنی زندگی میں فرمانبرداری نہ کرنے کو عادت بنا لینا ہے ،
جب آپ کے ضمیر کی شان ٹوٹ جائے (ضمیر کی آواز دب جانے) تو پھر کوئی ندامت محسوس نہیں ہوتی خواہ کتنی مرتبہ ہی آپ اپنا نقطہ نظر تبدیل کرتے رہیں!
پس اے اللّٰہ!
ہمیں آپ اپنی طرف لوٹا دیجئے اور ہم سے غفلت کے بادل ہٹا دیجیے ،
اے پروردگار ! ہمیں آپ اپنے ناپسندیدہ امور کو بدلنے کا راستہ دکھائیے اور اپنے پسندیدہ امور پر ثابت قدمی عطا کیجئے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں (ان) تمام فتنوں سے بچا لیجئے جو ان میں سے ظاہر ہیں اور جو ان میں سے باطن ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہمیں سیدھے راستے پر ثابت قدم کر دیجیے ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب (احباب و متعلقین) کی حفاظت فرمائے اور آپ سب کو عمدہ زندگی کے ساتھ رکھے۔