دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
رَبَّ الْسَّمَاوَاتِ الْسَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ کُنْ لَّنَا جَارًا مِّنْ أَحْزَابِ الْشَّیَاطِیْنِ وَأَعْوَانِھِمْ مِّنْ خَلَائِقِكَ
أَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَا أَحَدٌ مِّنْھُمْ اَْوْ أَنْ یَّطْغٰی،
عَزَّ جَارُكَ وَجَلَّ ثَنَاءُكَ، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ساتوں آسمانوں کے مالک اور (کائنات پر حاوی) عظیم عرش کے مالک !
ہمارے لیے شیطانوں کے لشکروں سے اور اپنی مخلوقات میں سے ان کے مددگاروں سے ،
کہ ان میں سے کوئی بھی ہم پر زیادتی کرے یا یہ کہ وہ سرکشی کرے، پناہ دینے والے ہو جائیے!
آپ کی پناہ میں آنے والے نے عزت پائی اور آپ کی تعریف بلند رتبہ ہوئی، آپ کے علاوہ کوئی حاکم نہیں آپ کی ذات (ہر عیب سے) پاک ہے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔