دعائے شیخ
متعكم الله
بالصحة والعافية ،
وبث في نفوسكم الطمأنينة ،
وملأ قلوبكم بالسعادة ،
وأيامكم بالراحة ، وأعمالكم بالبركة ،
وحفظكم الله وأهليكم من كل سوء ومكروه
وغفر الله ذنوبنا وذنوبكم
ورحم الله والدينا ووالديكم
الأحياء منهم والأموات،
"اللهم
إنا نعوذ بك من البرص والجنون والجذام
ومن سيء الأسقام.
"آمين يارب العالمين
والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين سيدناوحبيبنا محمد النبي الأمي
وعلى آله الطيبين الطاهرين
واصحابه الغر الميامين .
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو صحت اور عافیت دے ،
آپ کے نفوس میں اطمینان پیدا فرمائے ،
آپ کے دلوں کو سعادت ، آپ کے دنوں کو راحت اور آپ کے اعمال کو برکت سے بھرپور فرما دے ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی ، آپ کے اہل خانہ کی ہر برائی اور ناپسندیدہ معاملے سے حفاظت فرمائے ،
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو اور آپ کے گناہوں کو بخش دے ،
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے والدین پر اور آپ کے والدین پر ، ان میں سے زندہ اور فوت شدگان پر رحم فرمائے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے سفید برص ، پاگل پن ، اپاہج ہونے اور لاعلاج بیماریوں سے پناہ مانگتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
انبیاء اور رسولوں میں سے بزرگ ترین ہستی ، ہمارے آقا اور محبوب حضرت محمد ﷺ پر جو نبی امی ہیں ، آپ کی طیب و طاہر اولاد پر اور آپ کے روشن و بابرکت صحابہ کرام پر اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت اور سلامتی نازل ہو۔