دعا بتاریخ جنوری 08, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
اِجْعَلْ قُلُوْبَ أَحِبَّتِیْ عَامِرَةً بِذِکْرِكَ 
وَعَافِھِمْ وَاعْفُ عَنْھُمْ بِفَضْلِكَ 
وَأَکْرِمْھُمْ مِّنْ رِزْقِكَ، 
اَللّٰهُمَّ
کُنْ لَّھُمْ حَبِیْبًا، وَلِدُعَائِھِمْ سَمِیْعًا، وَلِرَجَائِھِمْ مُّجِیْبًا، 
وَأَنْتَ یَا اَللّٰهُ حَسْبُنَا وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
 میرے احباب کے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد کر دیجیے، 
انہیں عافیت دے دیجیے، 
ان کو اپنے فضل سے معاف کردیجیے، 
اور انہیں اپنے وسائلِ رزق (دینے) کے ساتھ عزت دیجیے، 
اے اللّٰہ! 
آپ ان کے لیے محبوب، ان کی دعاؤں کو سننے والے اور ان کی امیدوں کو پورا کرنے والے ہو جائیے، 
اے اللّٰہ!
آپ ہی کی ذات ہمیں کافی ہے اور آپ کیا ہی اچھے کارساز ہیں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔