دعائے شیخ
اللهم
لا تجعل عيشنا كدا ولا ترد دعائنا
ولا تجعلنا لغيرك عبدا فإنا لانجعل لك شريكا
ولا ضدا ولا ندا
اللهم
ارحمنا برحمتك الواسعة التي وسعت كل شيء
يا أرحم الراحمين ولا تكلنا إلى أنفسنا طرفة عين
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہماری زندگی کو ہم پر بوجھ نہ بنائیے ،
ہماری دعائیں رد نہ کیجیے ،
ہمیں اپنے علاوہ کسی کا بھی غلام نہ بننے دیجئے کیونکہ ہم آپ کا کسی کو بھی شریک ، نہ ہی آپ کی ضد (مقابل) اور نہ ہی مماثل مانتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہم پر اپنی اس وسیع رحمت کے ساتھ رحم فرمائیے جو ہر چیز کو شامل ہے ،
اے ارحم الراحمین !
ہمیں اپنے نفسوں کے پل بھر کے لیے بھی سپرد نہ کیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے