دعا بتاریخ دسمبر 07, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا رِزْقًا حَلَالًا طَیِّبًا مُّبَارَکًا تَصُوْنُ بِهٖ وُجُوْھَنَا عَنِ الْتَّعَرُّضِ لِأَ حَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ
وَ اجْعَلْ لَّنَا إِلَیْهِ طَرِیْقًا سَھْلًا مِّنْ غَیْرِ فِتْنَةٍ وَّ لَا مِحْنَةٍ وَّ لَا مِنَّةٍ وَّ لَا تَبِعَةٍ لِأَحَدٍ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
ہمیں حلال پاکیزہ برکت والا رزق دے دیجیے کہ اس کے سبب ہمارے چہرے کو اپنی مخلوق میں سے کسی کے سامنے ہونے (سوال) سے بچالیں۔
آپ ہمارے لیے سہولت والا راستہ کسی آزمائش کے بغیر، کسی مشقت کے بغیر، کسی کے احسان کے بغیر اور کسی کے تابع ہوئے بغیر مقرر کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔