دعائے شیخ
اللهُم إنا نسألك درباً لا تضيق به الحياة،
وقلبًا لا يزول منهُ الأمل، واجعل لنا في كل خطوة سعادة وتوفيقا.
اللهم اقضِ حوائجنا،
واشف مرضانا وارحم موتانا ، ويسر أمورنا، وبارك لنا فيما رزقتنا...
اللهم احسن خاتمتنا..
ا ے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے ایسے راستے کا جس کے سبب زندگی تنگ نہ ہو اور ایسے دل کا جس سے امید ختم نہ ہو ، سوال کرتے ہیں ،
ہمارے لیے ہر قدم پر سعادت اور (اعمال خیر کی) توفیق طے کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہماری حاجتیں پوری فرما دیجیے ،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
ہمارے معاملات آسان کر دیجیے ،
اور جو آپ نے ہمیں رزق (وسائل زندگی) دیا ہے اس میں برکت پیدا فرما دیجیے ۔۔
اے اللّٰہ!
ہمارا دنیا سے رخصت ہونا عمدہ بنادیجیے ۔۔