دعائے شیخ
اللهــــم اشملنا بحبــــك وامنحنا جنـــتك وشفاعة نبيــــك ومحبة عــــبادك
اللهم اجمع قلوبنا على طاعتك واجمع نفوسنا على خشيتك واجمع أرواحنا في جنتك
الَلَهّمً اکْتٌُبً لََنِا مًعٌ أنِفُاسِ
هّذَِا الَيِوٌمً .. خَِيِراً نِعٌمًَلَُهّ ..
وٌرِزٍقُاً نَِکْتٌَسِِبًهّ .. وٌعٌِلَمًاً نِنَِتٌفُعٌُ بًِهّ
الَلَهّمً إجّعٌلَ هّذِا الَيِوٌمً حًامًلَاً
لَنِا مًنِ الَخِيِر فُوٌقُ مًا نِرجّوٌا
وٌاشُرحً صّدٍوٌرنِا وٌاجّعٌلَهّ خِيِر وٌتٌوٌفُيِقُ لَأمًوٌرنِا کْلَهّا..
آآآمًيِـٍَـــٍَنِّ يِــٍَآآرَرَبًّ الَْعٌَالَِمًـٍَــٍَيِنِ.
اے اللہ ! ہمیں اپنی محبت سے ڈھانپ لیجیے, اپنی جنت، اپنے نبی کی شفاعت اور اپنے بندوں کی محبت عطیہ کیجیے,
اے اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی فرمانبرداری پر یکجا کردیجیے,
ہمارے نفوس کو اپنی خشیت پر جمع کردیجیے,
اور ہماری روحوں کو اپنی جنت میں اکٹھا کردیجیے,
اے اللہ! آج کے دن کے لمحات میں،ہمارے لیے فیصلہ فرما دیجیے:
ایسی بھلائی کا جس پر ہم عمل کرسکیں ،
ایسے رزق کا جو ہم کما سکیں ،
اور ایسے علم کا جس سے استفادہ کیا جاسکے ،
اے اللہ !
آج کے دن کو ہمارے لئے ہماری توقعات سے زیادہ خیر کا حامل بنا دیجیے ،
ہمارے سینوں کا بوجھ اتار دیجیے ،
اس دن کو ہمارے تمام معاملات کے لئے خوب اور سازگار بنا دیجیے ۔
اے اقوام عالم کے رب ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔