دعا بتاریخ نومبر 07, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللَّهُمَّ 
  اِجْعَلْ لَّنَا نَصِيبًا فِي سَعَةِ الْأَرزَاقِ وَ تَيْسِيْرِ الْأَحْوَالِ، وَ قَضَاءِ الْحَاجَاتِ وَ إِجَابَةِ الدَّعَوَاتِ. 
 اَللَّهُمَّ 
 لُطْفَكَ بِقُلُوبِنَا وَ أَحوَالِنَا وَ أَيَّامِنَا. 
 اَللَّهُمَّ 
 تَوَلَّنَا بِسَعَتِكَ وَعَظِيْمِ فَضْلِكَ، 
 إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ. 
 
 آمِيْنَ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 ہمارے لیے کشادہ رزق، حالات کی آسانی، حاجتوں کے پورا ہونے اور دعاؤں کی قبولیت میں حصہ مقرر کر دیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمارے دلوں میں، ہمارے حالات میں اور ہمارے ایام میں اپنا لطف و کرم (عطا کیجیے)۔ 
 اے اللّٰہ! 
 اپنی رحمت کی وسعت اور اپنے عظیم فضل کے ساتھ ہماری نگرانی فرمائیے، 
 بے شک آپ ہر چیز پر قدرت رکھنے والے ہیں۔ 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیۓ!