دعا بتاریخ نومبر 07, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ أَنْ تَمْلَأَ قُلُوْبَنَا بِالْإِیْمَانِ 
وَتُضِیْئَ دُرُوْبَنَا بِالْیَقِیْنِ 
وَتَجْعَلَنَا مِنَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لَكَ فَأَکْرَمَتَھُمْ 
وَلَجَأُوْا إلَیْكَ فَرَحِمْتَھُمْ 
اَللّٰهُمَّ
اِرْحَمْ ضَعْفَنَا وَتَوَلِّ أَمْرَنَا وَأَبْعِدْ عَنَّا کُلَّ مَا یَحْزُنُ قُلُوْبَنَا وَیَثْقُلُ أَرْوَاحَنَا 
 
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ 
آپ ہمارے دلوں کو ایمان کے ساتھ بھرپور کر دیجیے، 
ہمارے راستوں کو یقین کے ساتھ روشن کر دیجیے، 
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے :
جنہوں نے آپ کے حکم کو مانا تو آپ نے انہیں عزت دی، 
انہوں نے آپ کی طرف پناہ چاہی تو آپ نے ان پر مہربانی فرمائی، 
اے اللّٰہ!
ہماری کمزوری پر رحم فرمائیے، 
ہمارے کام کی نگرانی کیجیے، 
ہم سے وہ سب کچھ دور کر دیجیے ؛
جو ہمارے دلوں کو غمناک کرے اور ہماری روحوں کو بھاری کرے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔