دعا بتاریخ نومبر 07, 2022

دعائے شیخ

عربی

ربّ إن لم نحسن في دعائنا فأنت أعلم بحاجاتنا
وإن قصّرنا فأنت تَعْلَم غاياتنا ولا يخفی عَلَيْك شَيْء من أحوالنا
اللهم برحمتك وفضلك أجبر خواطرنا بفيض نِعْمَك..واعطنا حتىٰ نرضىٰ

اردو

اے اللہ
اگرچہ ہم اپنی دعا کرنے میں بہتر انداز اختیار نہیں کرپاتے ہیں مگر آپ تو ہماری ضروریات کو (ہم) سب سے زیادہ جانتے ہیں ، 
اگرچہ ہم (دعا کرنے میں) کوتاہی برتتے ہیں مگر آپ تو ہمارے تقاضوں کو (بخوبی) جانتے ہیں اور آپ پر ہمارے حالات میں سے کوئی چیز بھی مخفی نہیں ہے ،

 اے اللہ!
 آپ اپنی رحمت ، اپنے فضل اور اپنی نعمتوں کے فیض سے ہمارے دلوں کی شکستگی درست کر دیجیے ۔۔
 اور ہمیں اتنا عطا فرمائیے کہ ہم خوش ہو جائیں۔