دعا بتاریخ نومبر 07, 2021

دعائے شیخ

عربی

صباحكم معطر بذكر الله :
اللهمّ 
أينما كان الهدى فاجعله طريقنا 
وأينما كان الرضا فاجعله رفيقنا 
وأينما كانت السعادة فاجعلها في قلوبنا. 
اللهم
  انا نسألك حسن الخاتمة وشفاعة حبيبك ومصطفاك محمد صلى الله عليه وسلم. 

اردو

آپ سب (احباب) کی صبح ، اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر کے ساتھ خوشبوؤں سے لبریز رہے

اے اللّٰہ!
جہاں بھی (حق کےنظریہ اور اس پر تربیت کے لحاظ سے) ہدایت ہے تو اسے ہمارا راستہ بنا دیجیے ، 
جہاں (جس عمل میں) بھی آپ کی رضامندی ہو تو اسے ہمارا (زندگی کا) ساتھی بنا دیجیے ، 
اور جہاں بھی (اپ کی طرف سے) سعادت ہو تو اسے ہمارے دل میں بسا دیجئے ۔
 
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اپنے (تمام اعمال اور زندگی کے) اچھے انجام اور آپ کے محبوب اور آپ کے (کل انسانیت میں سے) منتخب کردہ حضرت محمد ﷺ کی (اپنے حق میں) شفاعت کی درخواست کرتے ہیں ۔