دعا بتاریخ نومبر 07, 2020

دعائے شیخ

عربی

يا قاضي الحاجات، 
يا كاشف الكربات، 
يا مجيب الدعوات، 
يا غافر الزلات عافنا واعفو عنا، فرج همومنا، واشرح صدورنا، واصلح احوالنا، وحقق آمالنا، واشف مرضانا، وارحم موتانا، وأسعد قلوبنا، واجعلنا من المقبولين عندك مشمولين رحمتك في الدنيا والآخره 
‏ برحمتك يا أرحم الراحمين

اردو

اے حاجتیں پوری کرنے والے ، مصیبتیں دور کرنے والے ، دعائیں قبول کرنے والے ، گناہ بخشنے والے ! 

ہمیں معاف فرما دیجیے ، درگزر فرمائیے ، پریشانیاں دور فرما دیجیے ، سینے کھول دیجیے ، حالات سنوار دیجیے ، امیدیں پوری فرما دیجیے ، بیماروں کو شفا فرما دیجیے ، فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ، دلوں کو سعادتمند بنا دیجیے ، اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما دیجیے ، دنیا و آخرت میں ہمیں اپنی رحمت میں شامل فرما لیجیے ۔ 

اے ارحم الراحمین ! اپنی رحمت کے سبب ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔