دعا بتاریخ ستمبر 07, 2025

دعائے شیخ

عربی

أَسْئَلُ الْلّٰهَ
أَنْ یَّغْمِرَنَا بّعَفْوِهٖ وَ غُفْرَانِهٖ
وَ أَنْ یَّجْعَلَنَا وَ إِیَّاکُمْ مِّنَ الْسُّعَدَاءِ
وَ أَنْ یُّغَیِّرَ حَالَنَا إِلیٰ أَحْسَنِهٖ
وَ أَنّْ یُّحَقِّقَ لِکُلِّ وَاحِدٍ مِّنَّا مَطْلَبَهٗ
اَلْلّٰهُمَّ
أَکْرِمْنَا بِتَحْقِیْقِ الْأُمْنِیَّاتِ وَ إِجَابْةِ الْدَّعَوَاتِ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اللّٰہ تعالیٰ
سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ ہمیں اپنے درگذر اور اپنی بخشش کے ساتھ ڈھانپ لے
وہ ہمیں اور آپ کو کامیاب لوگوں میں شامل کرے
وہ ہماری (موجودہ) حالت کو اس سے بہترین (حالت) کے ساتھ بدل دے
وہ ہم میں سے ہر ایک کے (جائز) مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچائے
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں آرزؤں کے پورا ہونے اور دعاؤں کی قبولیت کے ذریعہ عزت دے دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔