دعائے شیخ
اللهم
يا واهب الأرزاق ، هب لنا من الرزق خيره
رزقا لا يلهينا ولا يعمينا عن غاية خلقنا
رزقا يزيدنا تعلقا بك وشكرا لك وثناء عليك
رزقا حلالا طيبا لا نضل من بعده
ولانطغى ولا نشقى
اللهم
لا تفتنا بالنعم ولا بزينة الحياة الدنيا
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
اے وسائل رزق دینے والے !
ہمیں بہترین رزق دے دیجیے :
ایسا رزق جو ہمیں غافل نہ کرے اور نہ ہی ہمیں اپنے مقصدِ تخلیق سے اندھا (بےدھیان) کر دے ،
ایسا حلال پاکیزہ رزق کہ جس کے ملنے کے بعد نہ ہم گمراہ ہوں ، نہ ہم سرکش ہوں اور نہ ہی ہم تکلیف میں پڑیں ،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں نعمتوں کے ساتھ اور نہ ہی دنیا کی زندگی کی زینت کے ساتھ ، فتنے (آزمائش) میں نہ ڈالیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔