دعا بتاریخ اگست 07, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ 
 أُرْزُقْنَا قِرَاءَةَ الْقُرْآنِ الْکَرِیْمِ آنَاءَ الْلَّیْلِ وَ أَطْرَافَ الْنَّھَارِ وَ وَفِّقْنَا عَلَی الْعَمَلِ بِهٖ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 حَکِّمْ فِیْنَا کِتَابَكَ وَ لَا تُحَکِّمْ فِیْنَا عِبَادَكَ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِجْعَلِ الْقُرْآنَ لَنَا نِبْرَاساً 
 وَّ نُوْراً، وَ أَزِلْ ھَمَّنَا وَ غَمَّنَا 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 ہمیں رات کے اوقات میں اور دن کے کناروں (صبح وشام) میں قرآن کریم پڑھنا نصیب کر دیجیے اور اس پر عمل کی توفیق دے دیجیے، 
 اے اللّٰہ! 
 ہمارے درمیان اپنی کتاب کو فیصلہ کرنے والا (دستور) بنا دیجیے اور اپنے بندوں کو ہمارے درمیان (من مانے) حکمران نہ بنائیے، 
 اے اللّٰہ! 
 قرآن حکیم کو ہمارے لیے مینارہ نور اور روشنی بنا دیجیے، 
 ہماری پریشانی اور ہمارے غم کو دور کر دیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔