دعا بتاریخ اگست 07, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
انا نسألك عمرا من اليمن والبركة والرحابة
وحظا في توالي النعم
وعافية في المال والأهل والأبدان والأرواح
وعوضا وفيرا يفيض على ندوبنا بالبشائر والرضا. 

            آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں : 
 خیر وبھلائی ، برکت اور کشادگی کی عمر کا ، 
نعمتوں کے تسلسل میں اپنے حصے کا ، 
مال ، اھل خانہ ، بدنوں اور روحوں میں عافیت کا ،
اور ایسے وافر معاوضہ کا جس کا ہمارے داغوں (پریشانیوں) پر خوشخبری اور اطمینان  کے ساتھ فیضان ہو ۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔